محمد رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، جواب کے لیے وقت مانگ لیا
کرکٹر امام الحق اور محمد رضوان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سامنے پیش ہوگئے۔ دونوں پلیئرز نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا۔ انگلینڈ سیریز کے دوران ڈریسنگ روم لیکز سے متعلق کیس میں کرکٹر امام الحق اور محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نوٹس پر این سی…

