پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ حکومت نے ڈیزل کی قیمت 5 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا…

