مکہ معاہدہ: سعودی وزیر دفاع اور پاکستانی آرمی چیف کی دفاعی تعاون پر بات چیت
سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 31 اگست کو استنبول میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات اور خطے کی تازہ صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ملاقات میں…

