برطانیہ کے سابق وزیراعظم کیئر سٹارمر کا پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ
(ویب ڈیسک)برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے لندن سے برطانوی میڈیا نے بتایا کہ سر کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کی صورت میں نشست پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ ادھر سابق وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے کہا کہ ملک کے بہترین پارلیمانی حلقے کی نمائندگی کرنا ان کے…

