سابق وزیراعلیٰ کی بھتیجی سےمتعلق افسوسناک خبر ! خاندان میں سوگ
(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کی بھتیجی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابینرجی کی 31 سالہ بھتیجی کی پھندا لگی لاش بربُھم میں بھتیجی ہی کے گھرسے ملی ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق خاتون کی لاش ان کے گھر کی دوسری منزل کے ایک کمرے…

