واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) — امریکی عدالت سے منظوری ملنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے 1400 سے زائد ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے، جن میں سول سروس اور فارن سروس سے تعلق رکھنے والے افسران شامل ہیں۔ محکمہ خارجہ کی جانب سے…
مولانا عبدالکلام آزاد ایک بہت ہی مدبر سیاست دان تھے جن کا نام برصغیر کی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ پاکستانی حکمرانوں نے جو انداز حکمرانی اختیار کر رکھا ہے اس کی بدولت ہر چند دن کے بعد مولانا کی ستر سال قبل کی جانے والی پیشگوئیاں ان کی یاد کو زندہ کر دیتی ہیں تین روز پہلے…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی 21 اگست کےلیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کےبعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے 70…
سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی پل کے قریب سی ٹی ڈی اور وفاقی سول حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کی گئی، جس دوران دہشت گرد اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی…
(دنیا نیوز) ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے رابطے جاری ہیں۔ماجد الانصاری کے مطابق قطری حکام روزانہ کی بنیاد پر ٹیلی فون پر مختلف فریقوں سے رابطے کر رہے ہیں جبکہ مذاکرات کی بحالی کے لیے ایران سے بھی براہِ راست رابطہ برقرار ہے،انہوں نے کہا…
(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ بندی پراتفاق کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق 3 روز سے جاری مذاکرات کے بعد تھائی لینڈ اورکمبوڈیا نےموجودہ پوزیشنز پر فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔جنگ بندی کے معاہدے پردونوں ملکوں کے وزرائے دفاع نےدستخط کیے،فوجیوں کی نقل و حرکت منجمد اورسرحدی علاقوں کے شہریوں کو گھر واپسی کی اجازت پر…