تفریح یا موت کا کھیل؟ رولر کوسٹر پر بیٹھتے ہی دو لوگوں کے دماغ کی نسیں پھٹ گئیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مشہور تفریحی پارک سکس فلیگز میجک ماؤنٹین کی خطرناک سمجھی جانے والی رولر کوسٹر X2 کو دو افراد کے دماغی چوٹوں کا شکار ہونے کے واقعات سامنے آنے کے بعد ایک ماہ سے زائد عرصے کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دو افراد نے چند روز قبل X2 رولر کوسٹر پر سواری…

