اسلام آباد ، پراپرٹی ٹیکس بلز 10 یوم میں جاری کرنے کا اعلان، ریبیٹ کی مدت میں توسیع
اسلام آباد ، پراپرٹی ٹیکس بلز 10 یوم میں جاری کرنے کا اعلان، ریبیٹ کی مدت میں توسیع Source link
Breaking News
اسلام آباد ، پراپرٹی ٹیکس بلز 10 یوم میں جاری کرنے کا اعلان، ریبیٹ کی مدت میں توسیع Source link
کراچی: شہر قائد میں پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک شخص حادثاتی طور پر پستول چلنے سے زخمی ہوگیا جبکہ ٹریفک حادثے میں 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ قائد آباد کے علاقے گل احمد چورنگی کے قریب فاروقی مسجد کے مقام پر حادثاتی طور پر پستول چلنے سے 25 سالہ جبران ولد زرمین خان زخمی ہوگیا۔ زخمی…
دنیائے فٹبال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال کو الوداع کہہ دیا میسی نے ارجنٹینا کی جانب سے 207 میچز کھیلے، میسی نے 2006 سے 2026 تک تمام ورلڈ کپ کھیلے اور 2022 کا ورلڈ کپ جیتا …
امریکا میں جھیل میں کھو جانے والی انگوٹھی 28 سال بعد واپس مل گئی۔ ریاست نیویارک میں دھات تلاش کرنے کے شوقین دو افراد نے ایک جھیل سے ایسی کلاس رنگ دریافت کی جو تقریباً 28 سال قبل پانی میں گم ہوگئی تھی۔ مائیکل سیگل اور ڈیلن لاپورٹ گریٹ ساکانڈاگا جھیل میں میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے تلاش کر رہے تھے…
میکسیکو کے حکام نے ریاست نیوو لیون میں ایک ہائی وے آپریشن کے دوران 210 آتشیں ہتھیار قبضے میں لے کر تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق یہ ہتھیار امریکی ریاست ٹیکساس سے میکسیکو اسمگل کیے جارہے تھے۔ یہ کارروائی سبیناس ہیدالگو کے قریب Nuevo Laredo-Monterrey ہائی وے پر کی گئی۔ فیڈرل اٹارنی جنرل کے دفتر کی کرائم…
سابق چیئرمین ڈیپارٹمنٹ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر مسلط کی جانے والی جنگ اور مزاکرات کے کئی ادوار سے مطلوبہ مقاصد حاصل نہ ہونے کے بعد ٹرمپ نے ایران پر ‘اکنامک ڈی ڈے’ عائد کرنے کا اعلان کیا تھا. ڈی ڈے کی اصطلاح دوسری جنگ عظیم میں اتحادی کی طرف…
حال ہی میں امریکی انتظامیہ اور اس کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران پر معاشی دباؤ کی ایک نئی مہم شروع کی ہے، جسے امریکا کے صدر ٹرمپ نے اکنامک ڈی ڈے کا نام دیا ہے۔ اس پالیسی کا بنیادی مقصد تہران پر زیادہ سے زیادہ معاشی دباؤ ڈالنا ہے۔ تاہم، اس اقدام سے نہ صرف بین الاقوامی سیاست،…
دو ہزار چوبیس عالمی تاریخ کا گرم ترین سال قرار پایا۔مگر اگلے برس ( دو ہزار ستائیس ) ہم دو ہزار چوبیس بھی بھول جائیں گے۔ گذشتہ برس کی نسبت برصغیر میں مون سون بارشیں اس بار کم ہو رہی ہیں۔اس کمی کی شدت ہماری معیشت و خوراک پر چھ ماہ بعد ظاہر ہونا شروع ہو گی۔اندازہ ہے کہ غذائی…
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیر کو استنبول میں سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جن میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی سکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب سے وابستہ خبر رساں ادارے فارس نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی آئل ٹینکر ’سیڈر‘ کو آبنائے ہرمز میں روک دیا گیا۔ فارس کے مطابق سعودی ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے گزر رہا تھا کہ اسے اچانک روک دیا گیا جبکہ جہاز کی جانب سے خودکار شناختی نظام بھی اچانک فعال کر دیا گیا۔…