اسلام آباد: جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 13 ملزمان گرفتار، پولیس کا زیرو ٹالرنس کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد کے لیے اسلام آباد پولیس نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے 13 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا، جن میں سنگین مقدمات میں مطلوب 5 اشتہاری بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مختلف تھانوں—مارگلہ، گولڑہ، شمس کالونی، کھنہ اور لوہی بھیر—میں کارروائیوں کے دوران 343 گرام آئس، 36 بوتل شراب اور 4 پستول…

