بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے میدان سج گیا
بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے میدان سج گیا، جماعت اسلامی اور بی این پی میں سخت مقابلہ ہوگا، 300 پارلیمانی حلقوں میں سے299 میں پولنگ شام ساڑھے4 بجے تک جاری رہےگی۔ ملک بھر میں انتخابات میں 50 سیاسی جماعتیں شرکت کررہی ہیں،12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ملک بھر کے 299…

