بھارت سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون نور فاطمہ (سربجیت کور) شوہر کے گھر پہنچ گئیں
لاہور/شیخوپورہ (12 فروری 2026) — بھارتی شہری سربجیت کور، جو اسلام قبول کرنے کے بعد نور فاطمہ کے نام سے مشہور ہوئیں، اپنے پاکستانی شوہر ناصر حسین کے گھر شیخوپورہ پہنچ گئی ہیں۔ متروکہ وقف املاک کے حکام نے انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی تھی، جس کے بعد گزشتہ رات لاہور کے دارالامان (ویمن شیلٹر ہوم) سے رہا…

