گوگل میپس پر ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا نام ’’لیک امریکہ‘‘ کر دیا گیا، کینیڈا کا سخت احتجاج
واشنگٹن/اوٹاوا — امریکہ اور کینیڈا کے درمیان جاری سفارتی و تجارتی کشیدگی کے دوران اب جغرافیائی نام کا تنازع بھی سامنے آ گیا ہے۔ گوگل نے امریکی حکومت کی ہدایت پر اپنی میپس سروس میں کینیڈا اور امریکہ کی سرحد پر واقع لیک اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے ’’لیک امریکہ‘‘ کر دیا ہے، جبکہ کینیڈا میں یہ جھیل بدستور اپنے…

