( ویب ڈیسک )لکسمبرگ کے ایئرپورٹ پر قریبی علاقے میں غیرمجاز ڈرونز کی پروازیں دیکھے جانے کے بعد پروازوں کا آپریشن مختصر وقت کے لیے معطل کردیا گیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ڈرونز کی موجودگی کے باعث پروازوں کی عارضی معطلی مسافروں، فضائی عملے، ایئرپورٹ ملازمین اور طیاروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر کی…
گراؤنڈ رپورٹ: دہلی پولیس، ریپڈ ایکشن فورس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بھاری نفری کی تعیناتی کے بیچ پارلیامنٹ مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔ ایک طالبہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو تعلیمی نظام کی حالیہ ناکامیوں کی ذمہ داری قبول کرنی ہوگی۔ وزیر تعلیم کا استعفیٰ بھلے ہی کوئی بہت بڑی تبدیلی نہ لائے، لیکن…
حکومت، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع امید ہے کہ آج بھی تمام فریقین خوشگوار ماحول میں مذاکرات کو آگے بڑھائیں گے، ایاز صادق ویب ڈیسک October 3, 2026 اسلام آباد: حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر…
اسلام آباد – سپریم کورٹ میں زیر سماعت ایک اہم کیس کی عدالتی دستاویزات کوریئر سروس کی گاڑی سے چوری ہو گئیں۔ عدالت کے کورٹ ایسوسی ایٹ نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے متعلقہ فریق کو باضابطہ طور پر مطلع کر دیا ہے۔عدالتی ذرائع کے مطابق یہ دستاویزات کراچی رجسٹری سے اسلام آباد سپریم کورٹ بھیجی جا رہی تھیں،…
سمندری دفاع ناقابلِ تسخیر، صدر زرداری نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کیپاکستان کی بحری طاقت میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا۔ پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت کی تقریب چین کے ساحلی شہر سانیا میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس تاریخی تقریب میں صدرِ مملکت…
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو کہا ہے کہ اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع ختم کرنے کے لیے مذاکرات کے حوالے سے رابطے میں ہے اور اسے مثبت امید ہے کہ دونوں ممالک ’مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے‘۔ معمول کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے…