سبتہ ہجرت بحران: پیڈرو سانچیز کا روس، اسرائیل پر ‘جھوٹی خبریں’ پھیلانے کا الزام
سبتہ: اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے سبتہ میں ہجرت کے بحران کے دوران سوشل میڈیا پر گمراہ کن اطلاعات پھیلانے کا الزام روس، اسرائیل اور بین الاقوامی انتہائی دائیں بازو کے عناصر پر عائد کیا ہے۔ نشریاتی ادارے کیڈینا ایس ای آر کو انٹرویو دیتے ہوئے سانچیز نے کہا کہ یہ عناصر ہجرت کے معاملے کو صرف اسپین ہی…

