شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کل بشکیک میں ہوگا اہم عالمی رہنما شریک ہونگے
(24 نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا 26واں سربراہی اجلاس 31 اگست اور یکم ستمبر 2026 کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقد ہوگا، اجلاس کی میزبانی کرغزستان کے صدر صدر ژاپاروف کریں گے۔ چینی صدر شی جن پنگ اجلاس میں شرکت کے لیے بشکیک پہنچ گئے ہیں، جبکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، ایرانی صدر مسعود پزشکیان، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی…

