ایران کے خلاف جنگ؛ سپین نے امریکی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردیں
میڈرڈ، 30 مارچ 2026 — سپین نے ایک جرأت مندانہ سفارتی اقدام کرتے ہوئے ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کو اپنے فضائی حدود اور فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔سپینش وزیر دفاع نے اپنے بیان میں واضح الفاظ میں کہا کہ "امریکی طیاروں کو نہ تو ہمارے اڈوں کے استعمال کی اجازت ہے…

