اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد / ریاض — پاکستان، متحدہ عرب امارات، قطر، اردن، شام، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں شریک تمام ممالک نے ایران سے فوری طور پر ہمسایہ ممالک کے خلاف حملے بند کرنے کا واضح اور…

