نئے سال کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم کے نام اہم پیغام
سال 2026 کی آمد پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک اور بیرونِ ملک مقیم تمام پاکستانیوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی سال 2025 اختتام کو پہنچ رہا ہے، قوم شکرگزاری اور عاجزی کے ساتھ ماضی پر نظر ڈالتی اور نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھنے کا عہد کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…

