اسلام آباد، 27 فروری 2026 – پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغان طالبان کو خبردار کیا ہے کہ ان کی حالیہ سرحدی حملہ ایک "بھیانک غلطی” ہے اور اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ یہ بیان پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جہاں افغان فورسز نے مبینہ…
پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی( سی ٹی ڈی) کے ترجمان نے ہفتے کو کہا رواں ہفتے صوبے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے 98 آپریشنز میں انڈین خفیہ ادارے را کے مبینہ ایجنٹ سمیت کالعدم تنظیموں کے 13 ’دہشت گردوں‘ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق را کے مبینہ ایجنٹ کو پاک…
ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کو اپنا انٹرنیٹ نیٹورک بڑھانے کے لیے خلا میں مزید 7500 اسٹار لنک سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت مل گئی۔ امریکا کے وفاقی مواصلاتی کمیشن نے اجازت کے ساتھ کمپنی کے جنریشن 2 سیٹلائٹس میں اپ گریڈز کی منظوری بھی دی ہے جس کے بعد کمپنی دنیا کے مزید حصوں میں اپنی براڈ…
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت کوشال مینڈس کریں گے جبکہ اسکواڈ میں کامل مشارا، سنتھ جے وردھنے، لاہیرو اُدارا اور سہان اراچیگے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ کمندو مینڈس، سابق کپتان دسُن شناکا، چمندو وکرما سنگھے، دونیتھ ویلالاگے اورمہیش تھیکشانا بھی پاکستان…
گزشتہ ماہ، یورپی یونین نے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک اہم معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت امدادی ٹرکوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ خوراک اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی کو تیز کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ امدادی کارکنوں کی حفاظت کے لیے بھی خاص اقدامات پر اتفاق…
ایرانی فوج کے سربراہ عبدالرحیم موسوی نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے راستے پر چلنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق موسوی نے کہا کہ ایرانی فوج شہید سپریم لیڈر کے راستے پر گامزن رہے گی۔ انہوں نے جنازے میں شرکت پر ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…