بھارت کو دوٹوک پیغام، پاکستان ٹیم کی شرکت کنفرم مگر انڈین ٹیم سے میچ نہیں کھیلے گا شیڈول کے مطابق پاکستان کو ورلڈ کپ کے گروپ اے میں بھارت، نیدرلینڈز، امریکا اور نمیبیا کے ساتھ رکھا گیا ہے ویب ڈیسک February 1, 2026 حکومت نے واضح اور حتمی مؤقف اختیار کرتے ہوئے فیصلہ کر لیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی حکومت کی آزاد جموں و کشمیر مذاکراتی کمیٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کے حالیہ حالات، عوامی مطالبات اور وفاق و ریاست کے درمیان رابطوں کو مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت…
نیوزی لینڈ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے. تاہم یہ پابندی ابھی فوری طور پر نافذ نہیں ہوئی ہے۔ وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے 24 اگست 2026 کو اعلان کیا کہ ان کی حکومت اس مقصد کے لیے پارلیمنٹ میں نیا بل پیش کرے گی۔ مجوزہ قانون کے تحت…
بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، نوٹیفکیشن جاری عادل راجہ طویل عرصے سے آن لائن پلیٹ فارمز کو ریاست مخالف بیانیہ تشکیل دینے اور اسے پھیلانے کے لیے استعمال کرتے رہے۔ ویب ڈیسک December 27, 2025 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر عادل فاروق راجہ کو کالعدم قرار دینے کی منظوری دے…
واشنگٹن / تہران — امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ فوجی آپریشن کا ساتواں روز انتہائی فیصلہ کن ثابت ہوا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے جمعرات کو ٹمپا، فلوریڈا میں ایک بڑی پریس بریفنگ میں میدانِ جنگ کی تازہ ترین صورتِ حال بیان کی۔200 اہداف — صرف 72 گھنٹوں میںگزشتہ 72 گھنٹوں میں امریکی بمبار طیاروں نے تہران…
پشاور: خیبر پخونخوا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی گھر گھر گنتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسکول نہ جانے والے بچوں کو اسکولوں میں واپس لانے کے لیے 4 محکموں کا اشتراک کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ منصوبے کے مطابق صوبے میں اسکول…