آئرن لیڈی بینش فاطمہ کو ڈی پی او جہلم تعینات کر دیا گیا
راولپنڈی/جہلم (نمائندہ خصوصی) آئرن لیڈی کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم بینش فاطمہ کا تبادلہ کر کے انہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ سی سی ڈی راولپنڈی کی انچارج کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔میڈم بینش فاطمہ ان چند افسران میں شامل…

