پولینڈ کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق
ہنگری میں پولینڈ کی سیاحوں کو لے جانے والی ایک بس رات گئے موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور کم از کم 10 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح مشرقی ہنگری کے علاقے میں واقع قصبے میزُوکیرِشٹیش کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق پولینڈ میں…

