رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کیلیے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ دوبارہ فعال
سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی، ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سابقہ مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو چکی تھی۔ صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ…

