بلوچستان میں کینسر کا واحد ہسپتال، ’مریضوں میں سالانہ 10 سے 15 فیصد اضافہ‘
بلوچستان میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے تحت چلنے والے واحد کینسر ہسپتال کی سینیئر میڈیکل آفیسر اورانچارج ڈاکٹر ماہ جبیں مری نے بتایا ہے کہ صوبے میں سرطان کے مرض میں سالانہ 10 سے 15 فیصد اضافہ ہو رہا ہے جب کہ وسائل کم اور مسائل زیادہ ہونے کی وجہ سے صورت حال خراب ہے۔ ڈاکٹر ماہ جبیں نے انڈپینڈنٹ اردو…

