سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں جاری، 7خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں جاری، 7خوارج جہنم واصل سیکیورٹی فورسزعزم استحکام ویژن کے تحت دہشتگردی کے مکمل خاتمے اورپائیدارامن کےقیام کے لیے پرعزم ہیں۔ سلمان علی اعوان October 2, 2026 سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے عیدک میں سیکیورٹی…

