4 اکتوبر لانگ مارچ: حکومت و پی ٹی آئی مذاکرات کا اگلا دور کل
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان لانگ مارچ اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج سمیت کئی معاملات سے متعلق جمعے کو ہوئے اجلاس کا پہلا دور مکمل ہو گیا۔ تاہم شرکا نے تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ آج کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے انڈپینڈنٹ اردو سے…

