ایران؛ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق
(ویب ڈیسک)ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کی زمینی افواج کے جنوب مشرقی قدس ہیڈکوارٹر کے مطابق دھماکا صوبے کی ایک سڑک پر اس وقت ہوا جب سیکیورٹی قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔ یہ حملہ اس…

