افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے؛ طالبان کا 9 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ
کابل،پاکستان نے افغانستان کے صوبوں کنڑ اور ہلمند میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ افغان طالبان حکومت کے مطابق حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 9 شہری جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔پاکستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق کارروائیاں قابل اعتماد خفیہ اطلاعات کی بنیاد…

