سیر و تفریح نہ کرانے پر انوکھا مطالبہ! خاتون نے طلاق مانگ لی
(ویب ڈیسک) شارجہ میں سیر و تفریح کیلئے باہر نہ لے جانے پر خاتون نےشوہرسے طلاق مانگ لی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق شارجہ کورٹس کے شعبہ فیملی گائیڈنس کی ڈائریکٹر ڈاکٹر رضیہ حسن الریسی نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران واقعے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایاکہ خاتون نے فیملی گائیڈنس سروس سے رجوع کرتے ہوئے شکایت کی…

