سعودی عرب پر17 سے 18 حملے ہو چکے ہیں، ہم سعودی عرب کے دفاع کے پابند ہیں: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پر17 سے 18 حملے ہو چکے ہیں، ہم سعودی عرب کے دفاع کے پابند ہیں۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹربھی اس طرح کےاتحاد کوکارروائی کی اجازت دیتاہے، نیٹو بھی اسی…

