کاکروچ جنتا پارٹی کا آج سے جیل بھرو تحریک کا اعلان
(ویب ڈیسک)بھارت کی کاکروچ جنتا پارٹی نے آج سے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا۔ بھارتی شہر ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف ہونے والے احتجاج میں معروف اداکارہ شبانہ اعظمی، اداکار نصیرالدین شاہ اور گلوکار و موسیقار وشال دادلانی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری کے الزامات سامنے آنے پر کاکروچ جنتا…

