وکیلوں کی تنظیم نے سابق ججوں پر مشتمل انکوائری کمیشن بنایا، دسمبر میں رپورٹ
علامتی تصویر: پی ٹی آئی لائرز ایسوسی ایشن فار کانسٹی ٹیوشن نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس اے کے پٹنایک اور مدن بی لوکور سمیت پانچ سابق ججوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ ججوں کا یہ پینل ایس آئی آر کی آئینی اور قانونی حیثیت، اس کے طریقہ کار اور اہل ووٹروں پر اس کے مجموعی اثرات کی…

