سلوسٹر سٹالون کی ’راکی‘ تک پہنچنے کی حیران کن داستان
بہت سے لوگوں نے سلوسٹر سٹالون سے کہا تھا کہ وہ کبھی ایک کامیاب اداکار نہیں بن سکیں گے۔ اپنی نئی خودنوشت دیاسٹیپس میں 80 سالہ فلمی اداکار نے انکار، ناکامیوں اور توہین آمیز رویوں کی ایک طویل داستان بیان کی ہے، جن کا سامنا انہیں 1980 کی دہائی کی بڑی شخصیات میں شامل ہونے سے پہلے کرنا پڑا۔ جیسا…

