سرحد پر فائرنگ سے دو شہریوں کی موت پر پاکستان کا احتجاج، انڈین ناظم الامور کی طلبی
پاکستان نے انڈین بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں کے ہاتھوں دو پاکستانی شہریوں کی موت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ہفتے کو انڈین ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا نے جمعے کو رپورٹ کیا تھا کہ قصور کے قریب سرحد پر انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی فائرنگ…

