لیورپول سے نکل کر ترک فٹ بال کلب میں شامل ہونے والے محمد صلاح کی کہانی
چھ اگست 2026 کو ہزاروں لوگ جھنڈے اٹھائے، استنبول کے ایئرپورٹ کے باہرجمع ہو گئے۔ یہ نہ کوئی جنگ تھی، نہ کوئی قومی ایمرجنسی بلکہ ایک فٹ بالر کا استقبال تھا۔ یہ کہانی ہے ایجپشین کنگ محمد صلاح کی۔ 2023 میں سعودی کلب الاتحاد نے 100 ملین پاؤنڈ ٹرانسفر فیس اور 50 ملین بونس کی پیشکش کی تھی جسے لیورپول…

