بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان کا انکشاف: پاکستان پر رات ڈیڑھ بجے حملے کی وجوہات
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پر حالیہ حملہ رات ڈیڑھ بجے کرنے کے پیچھے اہم وجوہات تھیں۔ ان کے مطابق یہ وقت اس لیے منتخب کیا گیا تاکہ عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچے اور آپریشن مؤثر انداز میں مکمل کیا جا سکے۔جنرل چوہان…

