امریکہ: نئی H-1B ویزا درخواستوں پر 100,000 ڈالر فیس عائد
واشنگٹن (بین الاقوامی ڈیسک) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں H-1B ویزا کی نئی درخواستیں دینے والوں کو اب 100,000 ڈالر فیس ادا کرنا ہوگی۔ یہ پالیسی 19 ستمبر سے نافذ کی گئی ہے اور آئندہ ایک سال تک مؤثر رہے گیاعلامیہ کے مطابق یہ بھاری فیس صرف…

