بحرالکاہل میں زلزلہ: جاپان، امریکہ اور روس میں سونامی کا خطرہ ٹل گیا، جنوبی امریکہ میں الرٹ جاری
ٹوکیو/واشنگٹن/ماسکو/لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرالکاہل میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد جاپان، امریکہ اور روس نے سونامی کے خطرے کو ختم شدہ قرار دے دیا ہے، تاہم جنوبی امریکہ کے بحرالکاہلی ساحلی ممالک میں ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔چلی، پیرو، ایکواڈور اور دیگر ممالک نے اپنے ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو فوری طور…

