اسلام آباد پولیس نے ایک کمرشل عمارت میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چین، ویتنام اور انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے 284 غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لیا ہے جبکہ پولیس کے مطابق اس مبینہ نیٹ ورک کے بعض مرکزی کردار کارروائی کے دوران فرار ہو گئے۔ پولیس حکام نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ…
فلوریڈا: عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (WWE) کے اسٹار ٹیری بولیا، جو "ہلک ہوگن” کے نام سے مشہور تھے، 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث اپنے گھر میں جان کی بازی ہار گئے۔ ہلک ہوگن ریسلنگ کی دنیا کا ایک بڑا نام تھے۔ چھ فٹ 7 انچ قد…
امریکی ریئلٹی اسٹار کم کارڈیشین اور معروف ریپر کانیے ویسٹ اپنی 13 سالہ بیٹی نارتھ ویسٹ کے میوزک کیریئر کے اہم موقع پر ایک بار پھر ایک ہی مقام پر نظر آئے۔ سابق جوڑے نے 5 ستمبر کو شکاگو کے تاریخی وِک تھیٹر میں نارتھ ویسٹ کے پہلے ہیڈلائن کنسرٹ میں شرکت کی اور بیٹی کی حوصلہ افزائی کی۔ اگرچہ…
وفاتیہ: جس نسل نے ٹرانزسٹر ریڈیو کے سہارے سیاسی فہم و فراست پیدا کرنے کی سعی کی، اس کے لیے مارک ٹلی صرف نامہ نگار نہیں تھے۔ الجھن کے ساتھی تھے، ایک ایسے ملک کے لیے سمت نما تھے، جو اپنے آپ کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ مارک ٹلی کی رپورٹس آپ پر حملہ نہیں کرتی تھیں۔ وہ…
بھارتی شہر حیدرآباد میں بیوی پر شک کے باعث ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بچوں کے سامنے اپنی اہلیہ کو زندہ جلا دیا۔ واقعے میں خاتون موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی جبکہ اس کی کمسن بیٹی زخمی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینکٹیش نامی شخص نے اپنی بیوی تروینی پر پیٹرول چھڑک…
راولپنڈی پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور کمانڈر ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے منگل کو کوئٹہ گیرژن کا دورہ کیا اور ہر شکل میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران اور فیکلٹی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کالج کے اعلیٰ…