ہمیں اپنے ملک کو علاقائی اور عالمی محاذوں پر چیلنجز پر قابو پانے کے قابل بنانے کے لیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل کرنا چاہیے: سفیر ثقلین سیدہ
اسپیشل رپورٹ ! برلن ہیڈ آفس ( ؤائس آف جرمنی ) پاکستان کے 87ویں قومی دن کی مناسبت سے آج پاکستان ہاؤس برلن میں ایک سادہ مگر پروقار، پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جرمنی میں پاکستان کی سفیر محترمہ ثقلین سیدہ نے پاکستان کے دوستوں اور خیر خواہوں کی موجودگی میں پرچم کشائی کی۔ تقریب کے دوران…

