مصطفیٰ عامر قتل کیس ٹرائل کورٹ منتقل، انسدادِ دہشتگردی عدالت میں سماعت ہو گی
کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کی سماعت اب انسدادِ دہشتگردی عدالت نمبر 16 میں ہو گی۔ انسداد دہشتگردی عدالتوں کے منتظم جج نے کیس کو ٹرائل کے لیے منتقل کرنے کا فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ مصطفیٰ عامر کو 6 جنوری کے روز اس کے دوست ارمغان نے قتل کیا تھا، جس میں شیراز بھی شریکِ جرم ہے۔ دونوں ملزمان…

