مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود سے اوور فلائنگ میں ریکارڈ اضافہ، کروڑوں ڈالر کی اضافی آمدن متوقع
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی نے عالمی فضائی راستوں کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ متبادل فضائی روٹس کی تلاش میں بین الاقوامی ایئر لائنز کا رخ پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود کی جانب ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں اوور فلائنگ میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پروازوں کی عالمی نگرانی…

