لاہور میں خاتون اور 10 ماہ کی بیٹی مین ہول میں گر گئیں، تلاش جاری: ریسکیو حکام
لاہور میں ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کی شب بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب ایک خاتون کے اپنی بیٹی کے ہمراہ کھلے مین ہول میں گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد دونوں کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امدادی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ چکی ہیں اور اہلکاروں نے مین ہول میں…

