اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کوہسار میں ڈکیت گینگ نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، ملزمان کی فائرنگ سے ان کا ایک ساتھی ملزم عباس زخمی سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ملزم عباس اسلام اباد میں ڈکیتی، راہزنی کی…

