امریکا نے سفری پابندیوں میں بڑی توسیع کی — 39 ممالک کے شہریوں پر داخلے پر پابندی یا سخت ضوابط نافذ، فلسطینی دستاویزات رکھنے والوں کا داخلہ بھی ممنوع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفر پابندی (Travel Ban) کو وسیع کرتے ہوئے مزید ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی یا سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ نئے حکم نامے کے تحت کل 39 ممالک شامل ہو گئے ہیں، جس کا اطلاق 1 جنوری 2026 سے ہوگا۔ صدر ٹرمپ کے حکم نامے میں برکینا فاسو، مالی، نائجر،…

