جرمنی: دو دن میں ریلوے لائن پر دوسرا آتشزدگی حملہ
جرمنی میں شمال سے جنوب جانے والی ایک اہم ریلوے لائن کو دو دن کے دوران دوسری مرتبہ آتشزدگی کے حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ واقعہ ڈسلڈورف اور ڈوئزبورگ کے درمیان پیش آیا، جہاں ریلوے انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی جان بوجھ کر کی گئی تخریب کاری معلوم ہوتی ہے، اور سیکیورٹی ادارے…

