یوروز ٹیم میں دباؤ، بحران میٹنگ
خواتین کی جرمن فٹ بال ٹیم نے سویڈن کے خلاف 1–4 کی تاریخی شکست کے بعد بحران میٹنگ بلائی، کوارٹر فائنل سے پہلے دفاعی لائن کی مضبوط بحالی پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے ۔
International news
خواتین کی جرمن فٹ بال ٹیم نے سویڈن کے خلاف 1–4 کی تاریخی شکست کے بعد بحران میٹنگ بلائی، کوارٹر فائنل سے پہلے دفاعی لائن کی مضبوط بحالی پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے ۔
جرمن فنانس منسٹر لارس کلنگ بائِل نے واضح کیا ہے کہ اگر اگست سے امریکی ٹیرف مذاکرات ناکام ہوئے تو یورپی یونین کو مضبوط جوابی اقدامات پر غور کرنا چاہیے، کیونکہ جرمنی کے لیے امریکہ سب سے بڑا برآمدی بازار ہے ۔
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)یونیسف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، جو سری لنکا جیسے ملک کی پوری آبادی سے بھی زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 1 کروڑ (10 ملین) سے تجاوز…
مولانا عبدالکلام آزاد ایک بہت ہی مدبر سیاست دان تھے جن کا نام برصغیر کی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ پاکستانی حکمرانوں نے جو انداز حکمرانی اختیار کر رکھا ہے اس کی بدولت ہر چند دن کے بعد مولانا کی ستر سال قبل کی جانے والی پیشگوئیاں ان کی یاد کو زندہ کر دیتی ہیں تین روز پہلے…
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک بھر میں ہندی زبان کو فروغ دینے اور لازمی قرار دینے کی پالیسی نے بھارت کی متعدد ریاستوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے، جس سے مودی حکومت کے لیے ایک نیا سیاسی بحران جنم لے رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ایک…
اسلام آباد – ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اس وقت بھارت سے کسی قسم کی دو طرفہ بات چیت یا ملاقات کا خواہاں نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز کے ملوث…
ڈھاکہ (بین الاقوامی نیوز ڈیسک) —بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی رہنما شیخ حسینہ واجد کی ایک مبینہ لیک آڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں وہ 18 جولائی 2024 کو ایک اعلیٰ سرکاری افسر کو حکم دیتی ہوئی سنی جا سکتی ہیں کہ "جہاں بھی طلبہ نظر آئیں، دیکھتے ہی گولی مارو، مہلک ہتھیار…
تہران (نمائندہ خصوصی) — وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر اتوار کے روز ایران پہنچ گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق محسن نقوی پیر کو تہران میں منعقد ہونے والی سہ ملکی وزرائے داخلہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، جس میں ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ بھی شریک ہوں گے۔ کانفرنس میں زائرین کی سیکیورٹی، بارڈر مینجمنٹ اور…
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) –ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ دوبارہ مذاکرات کا آغاز کرنا چاہتا ہے تو اسے یہ ضمانت دینا ہوگی کہ ماضی کی طرح دوبارہ معاہدہ توڑنے یا یکطرفہ…
گزشتہ ماہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک سنگین واقعے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 16 جون کو تہران میں واقع سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی عمارت میں پیش آیا، جب عمارت کے داخلی اور خارجی راستوں…