اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کا غزہ سٹی پر مکمل کنٹرول کے منصوبے کی منظوری
اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اُس منصوبے کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت غزہ سٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کیا جائے گا، حالانکہ اعلیٰ فوجی حکام نے اس اقدام کے ممکنہ خطرناک نتائج سے خبردار کیا ہے۔منصوبے کے مطابق اسرائیلی افواج غزہ سٹی کے اسٹریٹجک علاقوں میں براہِ راست داخل ہو کر کنٹرول…

