خواجہ آصف کا بڑا انکشاف: آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی خرید چکی، شہریت کی تیاری جاری
اسلام آباد:بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی نے پرتگال میں جائیدادیں خرید لی ہیں اور اب وہاں کی شہریت کے حصول کی تیاریاں جاری ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس” پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پرتگال میں جائیدادیں خریدنے…

