برازیل: سابق صدر بولسونارو کے خلاف بغاوت کی سازش کا مقدمہ، سپریم کورٹ نے نظر بندی کا حکم دے دیا
برازیلیا — برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر جائر بولسونارو کو گھر میں نظر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ اُن کے خلاف جاری ایک مقدمے کے دوران سامنے آیا ہے، جس میں ان پر ریاستی بغاوت کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔استغاثہ کے مطابق، بولسونارو نے اپنے دورِ صدارت کے اختتام پر اقتدار…

